ابنا: ريسکيو ذرائع کے مطابق پلازے ميں جنريٹروں کا گودام تھا جس ميں کروڑوں روپے ماليت کے جنريٹر موجود تھے جو جل گئے. سٹي ڈويژن کے فائر برگيڈ کے عملہ نے آگ کي شدت کي وجہ سے ريسکيو1122اور کينٹ ڈويژن کے فائرنگ بريگيڈ کو بھي طلب کرليا جنہوں نے تين گھنٹے کے مسلسل آپريشن کے بعد آگ پر قابو پايا.ريسکيو ذرائع کے مطابق تحقيقات کے بعدہي آگ لگنے کي وجہ معلوم ہوسکے گي. ........
/169